بڑی بڑی اشیاءکو کندھوں پر اٹھانے والی چھوٹی چھوٹی چیزیں

ایک وسیع وعریض جنگل جسے پیدا ہونے یا لگانے کے لیے دنیا بھر کا وقت درکار ہوتا ہے‘ اُسے ماچس کی ایک تیلی ایک ہی لمحے میں جلاکر خاک کر سکتی ہے۔

* * * * *

بعض اوقات چنے کے دانے جتنا ایک جسم ایک دیو جیسے انسان کو زمین پر پٹخ سکتا ہے۔

* * * * *

* * * * *

ایک وسیع وعریض درخت ایک ننھے سے بیج میں سے‘یہ مکرم انسان کسی ننھے منے جاندار جرثومے سے‘ سورج ذرّات سے اور دریا پانی کے قطروں سے پیدا کیئے گئے ہیں ۔ ان کے علاوہ اور کتنے سر چکرا دینے والے نتائج ہیں جو کتنے چھوٹے چھوٹے مراکز یا وسیلوں سے معرضِ وجود میں آتے ہیں ۔۔۔!

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔