مغرب کا دھچکا

صنعتی انقلاب دنیائے اسلام کو ہلا کر رکھ دینے والا پہلا حادثہ تھا۔ بالکل اسی طرح جیسے بلّی پہلے چوہے کو دماغی صدمہ پہنچاتی ہے اورپھر اس سے کھیلتی ہے۔ وہ دن اور آ ج کا دن‘ مغرب بھی اسی طرح دنیائے اسلام کو ذہنی صدمہ پہنچا کراس کے ساتھ بلّی چوہے کا کھیل کھیلنے میں مصروف ہے۔

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔