نیکی کی سوچ

انسانوں کے دلوں کو فتح کی طرف لے جانے والی سب سے اہم راہوں میں سے اہم ترین ایک راہ یہ ہے کہ انسان ہمیشہ ان لوگوں سے نیکی کرنے کے موقعوں کی تلاش میں رہے اور جونہی کوئی ایسا موقع ہاتھ لگے تو وقت ضائع کیے بغیر فورا´ ان سے نیکی کر ڈالے۔ کاش کہ ہم اپنے دلوں کوہمیشہ نیکی کرنے کی سوچ کے ساتھ ہم آہنگ کر سکتے۔۔۔۔!

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔