با برکت عمر والے

سب سے زیادہ لمبی عمر پانے والے وہ نہیں ہوتے جوزیادہ عر صہ زندہ رہتے ہیں بلکہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہر ممکن کوشش کر کے ز ندگی سے زیادہ سے زیادہ ثمر حاصل کرنے کاطریقہ جانتے ہیں ۔اِس پیمانے کے مطابق سو برس کی عمرکے لوگ بھی کم عمر ہو سکتے ہیں ۔اسی طرح پندرہ سالہ عمر میں ہی ہزاروں سال کی برکت اور فیض اکٹھا کر کے اپنا سر آسمانوں تک بلند کر لینے والے لوگ بھی مِل سکتے ہیں ۔

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔