تعزیتیپیغام

مجھےلاہورمیںبچوںکےپارکمیںہونےوالیدہشتگردیکے متعلق سن کرانتہائیصدمہہواہے۔ اس حملےمیں ستر سے زائد افراد جن میںعورتیں اور بچے شامل ہیںجاں بحقہوئے اور سینکڑوںلوگزخمیہوئے۔ میں اس حملےکیشدیدمذمتکرتاہوں اور ایکمرتبہپھرہر قسم کیدہشتگردیکو رد کرتاہوںخواہوہکسیبھی جانب سےہو اور اس کیوجہکچھبھیہو۔

اللہتعالیٰنےہر انسان کواشرف المخلوقات بنایاہےاورانسانیزندگیانتہائی مقدس ہے۔ دہشتگردیکاہر عمل قتل کیانتہائی صورت ہے۔ یہزندگیکے تقدس پربھیحملہہےچنانچہ اس کیہر لحاظ سےمذمتکیجانیچاہیے۔ عورتوں اور بچوںسےبھرےپارکپرحملہکیا جانا اس قتل عام کوانتہائیبہیمانہ اور سفاکانہ بنا دیتاہے۔

ایسٹرکے موقع پرپاکستانکیاقلیتیآبادیکےلوگوںکو اس خون آشامحملےکاشکار بنانا تمام مسلمانوںکےلیےلمحہفکریہہے ا ور ان کےلیےیہضروری بنا دیتاہےکہوہمذہبیاقلیتوںکیحفاظتکےلیےمزیدکوشش اور احتیاطسےکاملیں۔

اسحملےکیذمہداریخواہکوئیبھی قبول کرے اور یہلوگچاہےکوئیبھیدعویٰکریںانہیںدرندہ صفتہیسمجھا جانا چاہیے جن کاانسانیتسےکوئی تعلق نہیں۔

میں اس حملےمیںاپنےپیاروںکوکھودینےوالے تمام لوگوں، پاکستانکے عوام ،صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیر اعظم پاکستانمیاں محمد نواز شریفسےتعزیتکااظہارکرتاہوں ۔ میںاللہتعالیٰسے دعا کرتاہوںکہوہ اس حملےکےشکارلوگوںکےلواحقینکوصبرجمیل عطا کرے اور زخمیوںکوجلداورمکمل شفا عطا فرمائے۔

فتح اللہ گولن