قومی راستہ

ہمارا راستہ قوم اور وطن کی خاطر کئے جانے والے اچھے کاموں اور منصوبوں کی ستائش کرنے والے خوش قسمتوں کی فوج کی مدد کرنے کا راستہ ہے۔ ہم الزام تراشی اور درو غ گوئی کا مقابلہ کریں گے اور لعنت بھیجنے والوں اور بد دعا دینے والوں کے پیچھے ”آمین‘ ‘ نہیں کہیں گے ۔ ۔ ۔ ۔!